Renewal of Driving License Punjab

img 404
Complete process of Renewal of Driving License in Punjab

اگر آپ نے پنجاب کےکسی ڈسٹرکٹ سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا ہوا ہے اور آپ اپنا لائسنس رینوکروانا چاہیتے ہیں تو آپ کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہے۔

1.   آپ پنجاب کی کسی بھی ڈسٹرکٹ میں اپنے قریبی ٹریفک آفس یا پولیس خدمت مرکز میں جا کر اپنا لائسنس  رینو کر وا سکتے ہیں

2.   راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے علاہ پنجاب کی دیگر شہروں میں مینول فائل دی جاتی ہے  اگر آپ کے پاس فائل نہیں ہے تو آپ رینول کے مطلوبہ کاغذات   اس لنکhttps://dlims.punjab.gov.pk/downloads/  پے جا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔

3.   میڈیکل فارم  ڈاون لوڈ کر لیں اور کسی میڈیکل آفیسر سے میڈیکل کروالیں۔

4.   اپنے ساتھ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر لے کر جائیں

5.   شناختی کارڈ کی کاپی

6.   کوڈ ویکسین کانادرہ سے جاری شدہ سرٹیفیکیٹ کی کاپی ساتھ لازی لے کر جائیں۔

7.   مطلوبہ ٹکٹس

8.   ٹکٹس کی تفصیل درج ذیل ہے

کٹیگری

رینول فیس نارمل

ایک سال  ایکسپائر فیس کے ساتھ

دو سال  ایکسپائر فیس کے ساتھ

تین سال  ایکسپائر فیس کے ساتھ

چار سال  ایکسپائر فیس کے ساتھ

موٹر سائیکل

500

750

1000

1250

1500

موٹر سائیکل،موٹر کار چیب

750

1150

1500

1900

2450

ایل ٹی وی

750

1150

1500

1900

2450

ایچ ٹی وی

1000

1500

2000

2500

3000

 

 If you have obtained a driving license from a District of Punjab and you want to renew your license, you need the following.

1. You can renew your license in any district of Punjab by visiting your nearest Traffic Office or Police Khidmat Markaz.

2. Manual file is given in other cities of Punjab besides Rawalpindi district. If you do not have the file, you can get the required documents of Renault by visiting this link https://dlims.punjab.gov.pk/downloads/ Are

3. Download the medical form and get medical from a medical officer.

4. Take two passport size photos with you

5. Copy of ID card

6. Covid-19 certificate copy issued by NADRA

TYPE

RENEWAL FEE

WITH ONE YEAR EXPIRY FEE

WITH TWO YEARS EXPIRY FEE

WITH THREE YEARS EXPIRY FEE

WITH FOUR YEARS EXPIRY FEE

M/CYCLE

500

750

1000

1250

1500

M/CYCLE,MCAR/JEEP

750

1150

1500

1900

2450

LTV

750

1150

1500

1900

2450

HTV

1000

1500

2000

2500

3000