PT24 FORM FOR DRIVING LICENSE IN PUNJAB

img 404
Here is the complete procedure of PT24 form for Driving LIcense in Punjab

PT24فارم ڈاکخانہ جاری کرتا ہے جس پر امیدوار کا نام اور اس کے لرنر یا لائسنس کی فیس کا اندراج ہوتا ہے

RENEWAL AND DUPLICATE FEE

رینول فیس چیک کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے ہوئے لنک پر کلک کریں۔ ڈپلیکیٹ فیس کا کالم الگ دیا گیا ہے

Check renewal fee click here https://www.trafficsigntest.com.pk/RenewalFeeCalculator

 

FRESH LICENSE AND TESTING FEE

فریش لائسنس کی فیس اور ٹیسٹنگ فیس چیک کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے ہوئے لنک پر کلک کریں۔

Check fresh license and testing fee click here https://www.trafficsigntest.com.pk/Blog/driving-license

فیس چیک کرنے کے بعد آپ اپنے قریبی ڈاکخانہ جا کر فیس جمع کروائیں گے اور پھر وہ آپ کو PT24فارم دیں گے جو آپ نے ڈرائیونگ لائنسنس دفتر لانا ہے۔