How to Get E Driving License ای ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں۔

img 404
How to Get E Driving License ای ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں۔

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ کا لوڈ ہونے کی وجہ سے گورنمنٹ آف پنجاب نے ای ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت میسر کی ہےاب آپ ای ڈرائیونگ لائسنس کو ڈاون لوڈکر کے اسے بطور ڈرائیونگ لائسنس استعمال کر سکتے ہیں۔

ای ڈرائیونگ لائسنس کو ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ کار

  • https://dlims.punjab.gov.pk
  • مینو  بار میں لائسنس انفو کو کلک کریں
  • اس کے بعد E-LICENSE کو کلک کریں
  • آپ کے سامنے ایک فارم اوپن ہو گا جس میں آپ نے اپنا شناختی کار ڈ نمبر اور اور تاریخ پیدائش لکھنی ہے۔
  • ڈیٹ آف برتھ لکھنے میں لوگو ں کو دشواری پیش آرہی ہے ۔اس کاطریقہ کار یہ ہے کہ  جیسے ہی آپ ڈیٹ آف برتھ کے باکس پر کلک کریں گے ایک کلنڈر آپ کے سامنے اوپن ہو گا ۔
  •  Month aur Yearکلنڈر کے شروع میں لکھا ہوتا ہے اس پر آپ نے ڈبل کلک کرنا ہے ۔اس کے بعد لیفٹ ایرو سے آپ نے اپنا ڈیٹ آف برتھ کا سال سلیکٹ کر لینا ہے۔
  •  I’m not a raboot  کے چیک باکس کو کلک کرنا ہے
  • Verify  کے بٹن پر کلک کریں۔
  • آپ کا ای ڈرائیونگ لائسنس آپ کے سامنے آجائے گا ۔
  • اس کے بعد download  کے بٹن پر کلک کر کے اسے ڈاون لوڈ کر لیں۔


Procedure to Download e-Driving License


o        https://dlims.punjab.gov.pk
o       Click License Info in the menu bar
o   Then click on E-LICENSE
o   A form will open in front of you in which you have to write your identity card number and date of birth.
o   People are having difficulty in writing date of birth. The method is that as soon as you click on the box of date of birth, a calendar will open in front of you.
o   Month and Year is showing at the beginning of the calendar, you have to double click on it. After that, you have to select the year of your date of birth with the  hep of left arrow.
o   Click the I'm not a reboot check box
o   Click on Verify button.
o   Your e-driving license will appear in front of you.

.After that click on the download button and download the E Driving License