پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موٹر وے پولیس نے سی ای کیٹیگری کے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ جس سے ایک تو باہر کے ممالک میں پاکستانیوں کا ملازمتیں آسانی کے ساتھ ملیں گی اور دوسرا ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا۔
سی ای ڈرائیونگ لائسنس کے لیے کن چیزوں کا ہونا ضروری ہے
ڈرائیونگ پرمٹ کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس چھوٹی کیٹگری کا تین سالہ پورانہ مستند ڈرائیونگ لائسنس موجود ہو
اس کے علاوہ اصل شناختی کارڈ
بلڈ گروپ کی رپورٹ
میڈیکل فٹ ہونا
عمر کی حد 21 سے 60 سال کے درمیان
REQUIREMENTS FOR CE DRIVING LICENSE
- 3 YEAR OLD VALID DRIVING LICENSE
- BLOOD GROUP REPORT
- MEDICAL FITNESS REPORT
- ORIGINAL CNIC
- AGE BETWEEN 21 TO 60 YEARS